#SushantSinghRajput

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
آج پہلی برسی
آج پہلی برسی

 

 

پچھلے سال 14 جون 2020ء کو،  نوجوان اداکارسوشانت سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے باندرہ کے گھر میں پھانسی کی حالت میں مردہ پائے گئے۔ مبینہ طور پر وہ کئی مہینوں سے ذہنی الجھنوں کے شکار تھے۔بالی ووڈ آج تک ماس کی موت کی پہیلی نہیں سلجھا سکی ہے۔