#Mohan Bhagwat

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 04-07-2021
#Mohan Bhagwat
#Mohan Bhagwat

 

 

غازی آباد:اگر کوئی ہندو یہ کہتا ہے کہ یہاں کوئی مسلمان نہیں رہنا چاہئے تو وہ شخص ہندو نہیں ہے۔ گائے ایک مقدس جانور ہے لیکن جو لوگ دوسروں کو سرعام ہجومی تشدد میں مار رہے ہیں وہ ہندوتوا کے خلاف ہیں۔ اگر کوئی قانون کی خلاف ورزی کررہا ہے تواس کےلئے قانون ہے۔جو بغیر کسی جانبداری اپنا کام کرتا ہے ۔ آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج ان خیالات کا اظہار کیا۔