#DelhiRains

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-09-2021
#DelhiRains
#DelhiRains

 

 

نئی دہلی: دو دن سے دہلی-این سی آر میں بارش نے عام زندگی کو بری طرح متاثر کردیا ہے۔ آج صبح سے بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑکوں پر پانی ہی پانی ہے ،ٹریفک جام کی خبریں مل رہی ہیں۔ اب بھی گہرے گھنے بادلوں کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا ہے،در اصل صبح سے سورج نظر نہیں آیا۔ آفس جانے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔ بسوں