#CBSE

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
#CBSE
#CBSE

 

 

نئی دہلی: سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے پیر کو کیہا کہ کورونا وائرس وبا کے بحران کے پیش نظر سال .22 2021 تعلیم سال کے لئے دسویں اور بارہویں جماعت کے نصاب کو عقلی بناکر دو سیشن میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر ایک سیشن کے آخر میں امتحان کا انعقاد کیا جائے گا سی بی ایس ای نے آج یہاں جاری بیان میں کہا ’’تعلیم سال 22۔2021 کے نصاب کو دو سیشن میں تقسیم کیا جائے گا اور بورڈ ہر ایک سیشن کے آخر میں تقسیم کئے گئے نصاب کی بنیاد پر امتحان منعقد کرے گا‘‘