ورلڈ باکسنگ چیمپین شپ- چاروں ہندوستانی باکسر فائنل میں

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 23-03-2023
ورلڈ باکسنگ چیمپین شپ- چاروں ہندوستانی باکسر فائنل میں
ورلڈ باکسنگ چیمپین شپ- چاروں ہندوستانی باکسر فائنل میں

 

نئی دہلی: 

چاروں ہندوستانی باکسروں - نیتو گھنگھاس، نکہت زرین، لولینا بورگوہین اور سویٹی بورا - نے آج اپنے سیمی فائنل میچ جیت کر خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کے فائنل میں داخلہ لیا

اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں منعقدہ مقابلے میں نکہت نے 50 کلوگرام زمرے کے سیمی فائنل میں کولمبیا کی انگرڈ والینسیا کو 5-0 سے شکست دی۔ نیتو نے 48 کلوگرام کے سیمی فائنل میں قازقستان کی الکوا بالکی بیکووا کو 5-2 سے