‘‘عیدالاضحیٰ پرثانیہ مرزا نے کس کو کیا ’’مس

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-07-2021
ثانی ۔ شعیب کی جوڑی
ثانی ۔ شعیب کی جوڑی

 

 

دبئی:پاکستانی کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا عیدالاضحیٰ پر اہلِ خانہ کو مِس کررہی ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی ویڈیو شیئر کی۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اذہان اپنی والدہ کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ اسے شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا ملک نے لکھا کہ وہ اس عید پر اذہان مرزا ملک کو بے حد یاد کر رہی ہیں۔

awazurdu