وجئے ہزارے ٹورنامنٹ 18 فروری سے شروع ہوگا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
وجئے ہزارے ٹورنامنٹ 18 فروری سے شروع ہوگا
وجئے ہزارے ٹورنامنٹ 18 فروری سے شروع ہوگا

 

سید مشتاق علی ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقادکے بعد ہندوستان کا ایک دیگر گھریلو ٹورنامنٹ وجئے ہزارے ٹرافی 18 فروری سے شروع ہوگا۔

سمجھاجاتا ہے کہ وجئے ہزارے ٹورنامنٹ کے مقابلے مشتاق علی ٹورنامنٹ کے مقامات پر ہی کھیلے جائیں گے لیکن ناک آوٹ مقابلے کی میزبانی احمدآباد کی جگہ کسی دیگر شہر کو دی جاسکتی ہے۔

ممبئی، بڑودہ، کولکاتہ، اندور اورکیرالہ میں گروپ مرحلے کے مقابلے کرائے جاسکتے ہیں