ٹوکیو اولمپکس:ایران کوگولڈ میڈل

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 24-07-2021
ٹوکیو اولمپکس
ٹوکیو اولمپکس

 

 

ٹوکیو:ٹوکیو اولمپکس میں ایران کے جاوید فروغی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ ایران کے جاوید فروغی نے دس میٹر ایئر پسٹل میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ دوسری جانب ٹوکیو اولمپکس میں سربیا کے دمیر نے ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹوکیو اولمپکس: کورونا کیسز 100 سے متجاوز ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نےاسٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی، میچ میں یاما گوچی کی جیت کا اسکور 3-21 اور 8-21 رہا۔