ٹی 20میچ: لنکا سے ہارا ہندوستان

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-07-2021
لنکا نے مارا میدان
لنکا نے مارا میدان

 

 

سری لنکا نے بدھ کی رات ہندوستان کو دوسر ے ٹی 20 میچ 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس طرح کے ساتھ 3 ٹی -20 سیریز 1-1 سے باربر ہوگئی۔اب جمعرات کو تیسرے ٹی -20 میچ میںسیریز کا فیصلہ ہوگا۔

دوسرے ٹی 20 میں 20 اوور میں 5 وکٹ پر 132 رن رن بنائے تھے۔ جواب میں سری لنکا میں 19.4 اوور میں 6 وکٹ پر 133 رن بنا کر میحچ جیت لیا۔

 سری لنکا کو آخری 2 اوور میں جیتنے کے لئے 20 رن بنائے کی ضرورت تھی۔ اس کے بعد 19 ویں اوور میں بھونیشور کمار آئے۔ انہوں نے 2 بال پر 2 رن دئیے ۔ تیسری بال پر چھکا لگا۔ اس اوور میں 12 رن گئے۔

 آخری اوور میں سری لنکا کی ٹیم نے آٹھ رن بنائے گئے تھے ، اور میچ جیت لیا ۔