یوروکپ میں سوئٹزرلینڈ نے بڑا اپ سیٹ کردیا

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-06-2021
یوروکپ
یوروکپ

 



 

یوروکپ میں سوئٹزرلینڈ نے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ عالمی چیمپئن فرانس کو ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔ سوئٹزرلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر عالمی چیمپئن کو یورو کپ سے باہر کردیا۔ سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے درمیان میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔ علاوہ ازیں اسپین نے کروشیا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔