سلمان خان تو میری جان ہے:نکہت زرین

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-05-2022
سلمان خان تو میری جان ہے:نکہت زرین
سلمان خان تو میری جان ہے:نکہت زرین

 

 

نیو دہلی: نکہت زرین خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پانچویں ہندوستانی بن گئیں جب اس نے جمعرات کو استنبول، ترکی میں فلائی ویٹ (52 کلوگرام) فائنل میں تھائی لینڈ کی جیتپونگ جوٹاماس کو 5-0 سے شکست دی۔ اس طرح نکہت نے میری کوم، سریتا دیوی، جینی آر ایل اور لیکھا کے سی کی طرح ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا۔

تاریخی کامیابی کے بعد نکہت نے این ڈی ٹی وی کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہاکہا کہا کہ "لوگو کا بھائی ہوگا، وہ تو میری جان ہے، سلمان، میں ان کی بہت بڑی پرستار ہوں، ان سے ملنا میرا خواب ہے۔ میرا خواب ہے کہ سب سے پہلے اولمپک تمغہ جیتوں۔ اور پھر سیدھے ممبئی جاکر اور سلمان خان سے ملوں

اس کےبعد سپر اسٹار نے ویڈیو پر ردعمل دیا ہے. سلمان نے ٹویٹر پر لکھا، "گولڈ ۔۔۔۔ نکہہت مبارک --