یورو کپ فٹبال میں گروپ مرحلوں کے میچ مکمل

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-06-2021
یورو کپ فٹبال
یورو کپ فٹبال

 

 

یورو کپ فٹبال میں گروپ مرحلوں کے میچ مکمل ہو گئے ہیں اور اب 16 ٹیمیں پِری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔ کَل گروپ مرحلے کے آخری دِن فرانس، جرمنی اور پُرتگال پِری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، جبکہ ہنگری ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ہے۔ موجودہ چمپئن پُرتگال گروپ مرحلے میں تیسرے مقام پر رہا۔ اُدھر ہنگری کے ساتھ جرمنی کا مقابلہ دو-دو گول سے برابر رہا۔ فرانس اور پرتگال کا میچ بھی دو-دو گول سے برابری پر ختم ہوا۔پِری کوارٹر فائنل میچ کَل سے شروع ہوں گے۔ پہلے میچ میں ویلز کا مقابلہ ڈنمارک سے ہوگا۔