غزہ: ڈیرن سیمی بول پڑے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 14-05-2021
آواز بلند کی
آواز بلند کی

 

 

 آواز دی وائس ۔ نئی دہلی

ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں بیان جاری کردیا۔ڈیرن سیمی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ دوسروں کے ساتھ ایسا ہی رویہ رکھنا کیوں اتنا مشکل ہے جیسا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ رکھا جائے یا پھر اس سے بھی بہتر ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ انسانوں کی طرح برتاؤ کیا جائے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں فلسطین کے لیے لوگوں سے دعا کی اپیل بھی کی۔