آسٹریلین اوپن کا کل آغاز ہوگا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 07-02-2021
 سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا کل سے آغاز ہو رہا ہے
سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا کل سے آغاز ہو رہا ہے

 

 سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا کل سے آغاز ہو رہا ہے

ایونٹ کورونا سے متعلق تمام تر احتیاطی ضوابط کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔ میلبرن میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں

کورونا احتیاطی ضوابط کے تحت تماشائیوں کی 50 فیصد تعداد ٹینس کورٹس میں موجود ہوگی۔ سوشل ڈسٹنسنگ اور ماسک کا استعمال لازمی ہوگا، آسٹریلین اوپن میں شریک تمام کھلاڑیوں کے میچز سے قبل کووڈ ٹیسٹنگ بھی کی گئی جو منفی آئی ہے۔

تمام ٹینس پلیئرز نے 14 دن کی آئیسولیشن بھی مکمل کر لی ہے