حیرت انگیز ہے۔ نابینا کا کرکٹ میچ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 03-02-2021
نابینا کرکٹ ٹیم
نابینا کرکٹ ٹیم

 

نئی دہلی : ہندوستانی عوام کھیلوں میں سب سے زیادہ کرکٹ کے سب سے بڑے مداح ہیں اس کھیل کو زبردست ترجیح دیتے ہیں اسی لئے اس کا شمار ملک کے سب سے مشہور کھیل میں ہوتا ہے۔یوں بھی کرکٹ ہندوستان میں سب سے مقبول کھیل ہے یہ ہر طبقے ،ہرعمر کے لوگوں کا پسندیدہ کھیل بن چکا ہے یوں تو کرکٹ مرد اور خواتین دونوں ہی کھیلتے ہیں ، لیکن اس کے علاوہ اس کھیل کو نابینا افراد بھی کھیلتے ہیں نابینا افراد کا کرکٹ کھیلنا حیرت میں ڈالنے والا فن اورایک انتہائی سنسنی خیز تجربہ ہے۔جس طرح یہ نابینا کھلاڑی بغیر دیکھے کرکٹ کھیلتے ہیں ، اس سے لوگوں کوحقیقت میں حیرت ہوتی ہے۔(ان پٹ ایجنسی)