جدید ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کو فروغ : مودی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 28-01-2021
وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی

 

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان جدید ترین ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کو فروغ دے رہا ہے- ورلڈ اکنامک فورم کو خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے مزید کہا کہ بازار کی زیادہ سے زیادہ حصہ داری بڑھانے کے لئے انکی حکومت ہر شعبے کو کھولنے کے لئے پرعزم ہے-