اتر پردیش: تمام اضلاع ’کورونا کرفیو‘ سے آزادمگر نائٹ کرفیو جاری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 08-06-2021
کورونا سے نجات
کورونا سے نجات

 

 

لکھنو : اتر پردیش میں تمام اضلاس سے کورونا کے پیش نظر نافذ کئے گئے کرفیو کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، تاہم شام 7 بجے سے صبح 7 بجے تک نائٹ کرفیو فی الحال جاری رہے گا۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ریاست میں فعال کیسز کی تعداد 1400 ہو گئی ہے جبکہ کسی بھی ضلع میں 600 سے زیادہ فعال معاملے نہیں ہیں۔

 

Uttar Pradesh: All districts are free from 'Corona Curfew' but night curfew continues