ہند۔ جاپان : دفاع اور خارجہ کے وزرا کے مابین ٹو پلس ٹو بات چیت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 10-04-2021
 ٹو پلس ٹو بات چیت
ٹو پلس ٹو بات چیت

 

 

نئی دہلی۔ ہندستان اور جاپان دونوں ممالک کے دفاع اور خارجہ کے وزرا کے مابین اسی مہینہ ٹو پلس ٹو بات چیت کے انعقاد کے منصوبہ پر کام کررہے ہیں۔ جاپان کے عوامی براڈکاسٹر این ایچ کے نے سنیچر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ امید ہے کہ بات چیت کے دوران دونوں ممالک دفاع کے شعبہ میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر بات چیت کریں گے۔