لشکرطیبہ کے دو دہشت گرد گرفتار

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-02-2021
فائل فوٹو
فائل فوٹو

 

 

سری نگر ۔ کل جموں اور کشمیر کے باندی پورہ علاقے سے ممنوعہ تنظیم لشکرطیبہ کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیاگیا اور ان کے پاس سے کچھ دھماکہ خیز مواد ضبط کیاگیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اہم جانکاریوں کی بنیاد پر آرمی کی آر-آربٹالیناور پولیس نے غلام محی الدین خان اور محلے کا ریاض احمد بھٹ کو گرفتار کیا۔ باندی پورہ میں ان کے پاس سے دو بم اور اے کے 47 کے آٹھ کارتوس سمیت ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیاگیا۔