تیرتھ سنگھ راوت اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے۔

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 10-03-2021
اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ
اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ

 

 

تیرتھ سنگھ راوت اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے۔ انہیں حلف برداری کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارک باد دی۔انہیں آج ہی دہرادون میں بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں چناگیا تھا۔ راوت پوڑی گڑھوال سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔