ایس بی آئی کے سابق چیئرمین کی دیوالی جیل میں ہوگی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-11-2021
ایس بی آئی کے سابق چیئرمین کی دیوالی جیل میں ہوگی
ایس بی آئی کے سابق چیئرمین کی دیوالی جیل میں ہوگی

 

 

جیسلیمیر: ایس بی آئی کے سابق چیئرمین پرتیپ چودھری کو پیر کو جیسلمیر سی جے ایم کورٹ نے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ 200 کروڑ کے ہوٹل کی نیلامی کے معاملے میں پولیس ان کے ساتھ عدالت پہنچی تھی۔ اس 6 سال پرانی نیلامی میں چودھری پر الزام ہے کہ انہوں نے قواعد کے خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے قریبی دوست کو 25 کروڑ روپئے میں فروخت کیا۔