مرکزکو راحت: ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ کا اسٹے آرڈر

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 05-05-2021
فیصلہ عدالت کا
فیصلہ عدالت کا

 

 آواز دی وائس۔ نئی دہلی دہلی سمیت کئی ریاستوں کو آکسیجن کی خاطر خواہ سپلائی نہ کئے جانے پر دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے مرکزی حکومت کے عہدیداران کے خلاف عدالت حکم عدولی کی کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ اس معاملہ پر اب سپریم کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔مگر ساتھ ہی یہ حکم دیا ہے کہ مرکز کو ہدایت کی ہے کل تک دہلی کو آکسیجن کی سپلائی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے۔