پنجاب:کانگریس نے چنی،سدھوسمیت86امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 15-01-2022
پنجاب:کانگریس نے چنی،سدھوسمیت86امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا
پنجاب:کانگریس نے چنی،سدھوسمیت86امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

 

 

نئی دہلی: کانگریس نے آئندہ پنجاب اسمبلی انتخابات میں 86 سیٹوں پر امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے جس میں وزیراعلی چرن جیت سنگھ چنی چمکور صاحب (ریزرو) سے اور ریاستی کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو امرتسر مشرق سے الیکشن لڑیں گے۔

کانگریس نے فلم اداکار سونو سود کی بہن مالویکا سود کو موگا سے میدان میں اتارا ہے۔ کانگریس امیدواروں کی فہرست اس طرح ہے

۔ 1-نریش پوری، سوجان پور 2، امیت وج، پٹھان کوٹ 3 برندرجیت سنگھ پاہرا، گورداسپور 4 ارونا چودھری، دینا نگر (ریزرو) 5 پرتاپ سنگھ باجوہ، کادیان 6 مندیپ سنگھ رینجر نانگل، سری ہرگووند پور (ریزرو) 7 ترپت راجندر سنگھ باجوہ، فتح گڑھ چوڑیاں 8 سکھجندر سنگھ رندھاوا، ڈیرا بابا نانک 9 ہرپرتاپ سنگھ اجنالہ، اجنالہ 10 سکھویندر سنگھ سرکاریا، راجہ سانسی 11 جگویندر پال سنگھ، مجیٹھا 12 سکھویندر سنگھ ڈینی، جنڈیالہ (ریزرو) 13 سنیل دت، امرتسر شمالی 14 راجکمار ویرکا، امرتسر ویسٹ (ریزرو) 15 اوم پرکاش سونی، امرتسر سینٹرل 16 نوجوت سنگھ سدھو، امرتسر مشرقی 17 اندرویر سنگھ بولیریا، امرتسر جنوبی 18 ڈاکٹر دھرم ویر اگنی ہوتری، ترن تارن 19 ہرمندر سنگھ گل، پٹی 20 سنتوکھ سنگھ بھلے پور، بابا بکالا (ریزرو ) 21 سکھ پال سنگھ کھیرا، بھولت 22 رانا گرجیت سنگھ، کپورتھلہ 23 نوتیج سنگھ چیمہ، سلطان پور لودھی 24 بلوندر سنگھ دھالیوال، پھگواڑہ (ریزرو ) 25 وکرم جیت سنگھ چودھری، فلور (ریزرو ) 26 ہردیو سنگھ لاڈی، شاہکوٹ 27 چودھری سریندر سنگھ، کرتار پور (ریزرو ) 28 سشیل کمار رنکو، جالندھر ویسٹ (ریزرو ) 29 راجندر بیری، جالندھر سینٹرل 30 اوتار سنگھ جونیئر، جالندھر شمالی