پارتھو چٹرجی کو31 اگست تک جیل

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 18-08-2022
پارتھو چٹرجی کو31 اگست تک جیل
پارتھو چٹرجی کو31 اگست تک جیل

 

 

کولکاتہ: مغربی بنگال کے سابق وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کو ای ڈی نے جمعرات کو کولکاتہ کی سٹی سیشن کورٹ میں پیش کیا۔

عدالت نے دونوں کو 31 اگست تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ ٹیچر بھرتی گھوٹالہ کے ملزم پارتھو اور ارپیتا کی تحویل آج ختم ہو گئی۔

اس سے پہلے دونوں کی عدالتی حراست میں دو بار توسیع کی جا چکی ہے۔ عدالت میں پارتھو کی ضمانت کی اپیل بھی کی گئی۔ ای ڈی پارتھو کی ضمانت کے خلاف ہے۔