مسلمان خاندان نے رام مندر کےلئے عطیہ دیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 08-02-2021
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا نمونہ
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا نمونہ

 

فیض آباد ۔

ایک مسلمان خاندان  نے کل فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا نمونہ پیش کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر کےلئے چندہ دیا ہے۔  مسلم برادری کے ممبران نے فیض آباد کے رام بھون میں رام مندر کی تعمیر کے لئے فنڈز دیا۔ساتھ ہی کہا کہ ہم ہندوستان سے ہیں۔ ہمارا تعلق کسی دوسرے مذہب سے ہوسکتا ہے لیکن ہم ترکی سے نہیں آئے ہیں۔ ہمارے آباؤ اجداد کا تعلق اسی سرزمین سے ہے اور ہم اپنے ہندو بھائیوں کے ساتھ ہم آہنگی رکھتے ہیں۔"