آئی پی ایس افسر جاوید اختر کاانتقال

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 14-05-2021
کورونا کا شکار بن گئے جاوید اختر
کورونا کا شکار بن گئے جاوید اختر

 

 

آواز۔ وائس دی وائس / نئی دہلی

یوپی کیڈر کے آئی پی ایس افسر جاوید اختر کا آج صبح انتقال ہوگیا۔وہ دہلی کے میکس اسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے اترپردیش کے متعدد علاقوں بشمول میرٹھ ، بریلی اور لکھنؤ میں خدمات انجام دی تھیں۔