کمبھ میں ’بیساکھی اسنان‘ کے لئے 6 لاکھ افراد ہریدوار پہنچے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 14-04-2021
مہا کمبھ میں مہا بھیڑ
مہا کمبھ میں مہا بھیڑ

 

 

’کمبھ میں ’بیساکھی اسنان‘ کے لئے 6 لاکھ افراد ہریدوار پہنچے‘ آئی جی کمبھ میلہ سنجے گونجیال نے کہا، ’’بیساکھی اسنان کو تمام 4 شاہی اسنانوں اور کمبھ کے 11 اسنانوں میں سب سے بڑا قرار دیا جاتا ہے۔

بیساکھی اسنان کے لئے سال 2010 میں 1.60 کروڑ افراد پہنچنے تھے جبکہ اس بار سٹیلائٹ تصویر کے مطابق صرف 6 لاکھ افراد ہی پہنچے ہیں۔‘‘