گوگل کے ڈوڈل میں پیش کی گئی ہندوستانی ثقافت کی جھلک

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 26-01-2021
گوگل کے ڈوڈل میں پیش کی گئی ہندوستانی ثقافت کی جھلک
گوگل کے ڈوڈل میں پیش کی گئی ہندوستانی ثقافت کی جھلک

 

انٹرنیٹ سرچنگ انجن گوگل نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر ڈوڈل پر ہندوستانی ثقافت کی جھلک پیش کرکے ملک کے عوام کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 

ملک بھر میں آج یوم جمہوریہ تقاریب جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔

 

مختلف خصوصی موقعوں کی طرح گوگل نے اس بار بھی ڈوڈل بناکر ملک کی تاریخ اور ثقافت کی جھلک پیش کی ہے۔