تھائی لینڈ سے پندرہ آکسیجن کنسنتریٹر نئی دہلی پہنچ گیۓ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-05-2021
تھائی لینڈ سے پندرہ آکسیجن کنسنتریٹر آج نئی دہلی پہنچ گیۓ
تھائی لینڈ سے پندرہ آکسیجن کنسنتریٹر آج نئی دہلی پہنچ گیۓ

 

 

 نئی دہلی

تھائی لینڈ سے پندرہ آکسیجن کنسنتریٹر آج نئی دہلی پہنچ گیۓ ۔ اسے کووڈ-19 کی بےقابو ہوتی صورت حال کے پیش نظر تھائی لینڈ کی طرف سے مدد کی غرض سے دیاگیا ہے۔

ہندوستان نے اپنے آسیان پارٹنرکی طرف سے آکسیجن کنسنتریٹر کے تحفہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ کےترجمان ارندم باگچی نے تھائی لینڈ میں مقیم ہندوستانی کمیونٹی کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے دیگر 15 آکسیجن کنسنتریٹر کا بھی عطیہ دیا ہے۔