عید الفطر: ہند و پاک افواج میں مٹھائی کا تبادلہ

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 13-05-2021
خوشگوار لمحات
خوشگوار لمحات

 



 

 انڈین آرمی کی وائٹ نائٹ کور نے بتایا کہ عید الفطر کے موقع پر ہندوستان فوج نے ایل او سی پر واقع پونچھ - راول کوٹ اور مینڈھر-ہاٹ اسپرنگ چیک پوسٹ پر پاکستانی فوج کے ساتھ مٹھائی کا تبادلہ کیا۔