دلیپ کمار کی طبیعت اب بہتر ہے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 07-06-2021
دلیپ کمار اب بہتر
دلیپ کمار اب بہتر

 

 

 ممبئی :دلیپ کمار کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیاہےکہ دلیپ کمار کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ 2 سے 3 روز میں واپس گھر آجائیں گے۔دلیپ کمار سانس لینے میں دشواری پر اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے مداحوں سے دلیپ اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی تھی۔