وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا دورہ تاجکستان

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-07-2021
 دورہ تاجکستان
دورہ تاجکستان

 

 

 آواز دی وائس : نئی دہلی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 27 سے 29 جولائی 2021 تک تاجکستان کے شہر دوشنبے کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ملکوں کے وزرائے دفاع کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ سالانہ میٹنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور توقع ہے کہ مذاکرات کے بعد ایک کمیونک جاری کیا جائے گا۔ جناب راج ناتھ سنگھ کا میٹنگ سے خطاب 28 جولائی کو ہوگا