گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4،329 مریضوں کی موت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
پازیٹیو کیسیز میں گراوٹ
پازیٹیو کیسیز میں گراوٹ

 

 

نئی دہلی :ہندستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،63،533 نئے کیسز درج کئے گئے جس سے ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2،52،28،996 ہوگئی۔

یہ جانکاری وزارت صحت نے منگل کے روز دی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4،329 مریضوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 2،78،719 ہوگئی ہے جبکہ 4،22،436 متاثرین اس بیماری سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں ، اور اس طرح بازیاب افراد کی تعداد 2،15،96،512 ہوگئی ہے۔

ملک میں پیر کے روز کووڈ ۔ 19 کے 2،81،386 نئے کیسز اور 4،106 اموات درج کی گئی ہی