مودی کی بینیٹ کو اسرائیل کے وزیراعظم بننے پر مبارک باد

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی

 

 

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اسرائیل کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو مبارک باد دی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ عزت مآب نفتالی بینیٹ، اسرائیل کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد ۔ ہم اگلے سال اپنے سفارتی رشتوں میں بہتری کے تیسرے سال کا جشن منانے جارہے ہیں، میں آپ سے ملاقات کرنے اور ہمارے دونوں ممالک کے درمیان کلیدی رشتوں کو مزید استحکام بخشنے کے لئے انتظار کررہا ہوں