امریندر سنگھ نے دیا کانگریس پارٹی سے استعفیٰ

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | 2 Years ago
 امریندر سنگھ  نے دیا کانگریس پارٹی سے استعفیٰ
امریندر سنگھ نے دیا کانگریس پارٹی سے استعفیٰ

 

 

آواز دی وائس،نئی دہلی

 پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے 2 نومبر2021 کو کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔

انہوں نے آج نئی پارٹی کا اعلان بھی کیا ہے۔

انہوں نے اپنی پارٹی پنجاب لوک کانگریس (PLC) کے نام کا اعلان کیا ہے۔

کیپٹن نے اپنا استعفیٰ سونیا گاندھی کو بھیج دیا ہے۔ کیپٹن نے ایک بار پھر کانگریس کے پنجاب صدر سدھو پر حملہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی نے سدھو کو ریاستی صدر بنا کر ٹھیک نہیں کیا۔ پارٹی ایک دن پچھتائے گی۔