اداکار نصیرالدین شاہ کو طبیعت ناساز اسپتال منتقل

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 30-06-2021
نصیر الدین شاہ
نصیر الدین شاہ

 

 

 اداکار کو دو روز قبل ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جس کے بعد اب ان کی حالت پہلے سے بہتر بتائی جارہی ہے۔

 نصیرالدین شاہ کے مینیجر نے بتایا کہ اداکار کو نمونیا ہوا ہے اور دوران علاج ان کے پھیپھڑوں پر ایک نشان پایا گیا ہے جس کے بعد وہ طبی نگرانی میں ہیں۔

مینیجر کے مطابق اداکار کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ بات چیت کرنے کے قابل ہیں۔