لکھنؤمیں پولیس انکاونٹر میں بدمعاش مارا گیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 15-02-2021
پولیس انکاونٹر
پولیس انکاونٹر

 

لکھنؤ: اترپردیش میں ایک وانٹیڈ جرائم پیشہ کا قاتل بھی پولیس انکاونٹر میں مارا گیا ہے۔ در اصل اجیت سنگھ کے قتل کیس میں ملوث مرکزی شوٹر گردھاری کو آج صبح ایک پولیس مقابلے میں پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ وہ وبھوٹی کھنڈ میں پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا جس کے بعد انکاؤنٹر ہوا۔پولیس نے ابھی تک اس کی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔