سرجیکل ماسک ہی کارگرماسک ہے:امریکی ماہرین

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 16-01-2022
سرجیکل ماسک ہی کارگرماسک ہے:امریکی ماہرین
سرجیکل ماسک ہی کارگرماسک ہے:امریکی ماہرین

 

 

واشنگٹن: امریکی مرکز انسداد امراض نے انکشاف کیا ہے کہ کپڑے کے ماسک کورونا سے بچاؤ میں موثر نہیں ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کپڑے کے ماسک سرجیکل ماسک کے مقابلے میں کورونا سے تحفظ نہیں دیتے۔

امریکی مرکز انسداد امراض کے مطابق کورونا کی اومی کرون قسم کے خلاف این 95 ماسک سب سے زیادہ موثر ہیں۔

(ایجنسی)