پہلی ڈی این اے ویکسین کو منظوری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
پہلی ڈی این اے ویکیسن کو منظوری
پہلی ڈی این اے ویکیسن کو منظوری

 

 

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین کو منظوری مل گئی ہے۔

اس ویکسین کو مسلز کے بجائے جلد میں بغیر انجکشن داخل کیا جاتا ہے، کلینیکل ٹرائل میں ویکسین 67 فیصد موثرثابت ہوئی ہے۔

دوسری جانب امریکا میں ڈیلٹا ویرینٹ سے اموات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، جہاں یومیہ ہلاکتیں پھر ڈیڑھ ہزارتک پہنچ گئیں۔

امریکی تحقیق کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ بچوں کے لیے زیادہ خطرناک نہیں، وبا سے ویکسین نہ لگوانے والے نوجوان زیادہ متاثر ہوئے۔ (ایجنسی ان پٹ )