سنی لیونی کی کرکٹ میں اینٹری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-01-2021
سنی لیونی کی کرکٹ میں اینٹری
سنی لیونی کی کرکٹ میں اینٹری

 

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج کل اسپورٹی موڈ میں چل رہی ہیں- بالی ووڈ اداکارہ نے فٹ بال کے بعد اب کرکٹ میں بھی ہاتھ آزمانے شروع کر دئے ہیں- سنی نے منگل کے روزاپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی- شیئر کی گیئ  ویڈیو کے کیپشن انہوں نے لکھا کہ ، "کیا میں انگلینڈ کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنا سامان پیک کر لوں؟"

 

یاد رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ نے گزشتہ ہفتےسوشل میڈیا پر انکشاف کیا تھا کہ وہ 'اسپلٹ سلیوا 13' میں کام کرنے کے لئے کیرال جا رہی ہیں۔