سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 12-01-2022
سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے
سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے

 

 

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کر سکتے ہیں

سنیل شیٹی کو فلم انڈسٹری میں آئے تین دہائیاں ہو چکی ہیں

سنیل شیٹی نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کیا ہے

کہا جا رہا ہے کہ سنیل شیٹی او ٹی ٹی پر ڈیبیو کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں

وہ نیٹ فلکس ویب سیریز میں انڈر ورلڈ ڈان کا کردار نبھاتے نظر آ سکتے ہیں

بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویب سیریز 1960 سے 1980 کے درمیان ممبئی انڈر ورلڈ پر مبنی ہوگی، جس میں سنیل شیٹی مافیا باس ورد راجن مدلیار کا کردار ادا کریں گے۔ (ایجنسی )