سلمان اپنے باڈی گارڈ 'شیرا' کے بیٹے کو بالی وڈ میں متعارف کرا ئیں گے

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 24-12-2022
 سلمان اپنے باڈی گارڈ 'شیرا' کے بیٹے کو بالی وڈ میں متعارف کرا ئیں گے
سلمان اپنے باڈی گارڈ 'شیرا' کے بیٹے کو بالی وڈ میں متعارف کرا ئیں گے

 

 

ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’شیرا' کے بیٹے ابیر سنگھ کو بالی وڈ میں بحیثیت ہیرو لانچ کریں گے۔ شیرا تقریباً گزشتہ 26 سالوں سے سلمان خان کے باڈی گارڈ کے طور پر فرائض نبھا رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں دبنگ اداکار کا اعتماد بھی حاصل ہے۔ 

اب سلمان خان شیرا کے بیٹے ابیر سنگھ کو بالی وڈ میں قدم رکھوائیں گے، دبنگ خان نے ابیر کو فلموں میں لانچ کرنے کے لیے ہدایت کار ستیش کوشک سے بھی رابطہ کیا ہے

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Abir (@abirsiingh)

فلم کا اسکرپٹ مکمل ہوچکا ہے بس اب فلم کی ادکارہ کی تلاش جاری ہے ،فلم کی شوٹنگ جنوری 2023 میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ ابیر سلمان خان کو گاڈ فادر اور اپنے والد کے بعد اپنا سب کچھ مانتے ہیں۔