چھوٹے شہروں میں اب بھی عشق اور پیار محفوظ ہے، نواز الدین صدیقی

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 28-05-2023
چھوٹے شہروں میں اب بھی عشق اور پیار محفوظ ہے، نواز الدین صدیقی
چھوٹے شہروں میں اب بھی عشق اور پیار محفوظ ہے، نواز الدین صدیقی

 

ممبئی:بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ چھوٹے شہروں میں عشق اور پیار اب بھی بچا ہوا ہے-ا

داکار کا کہنا تھا کہ اصل محبت صرف چھوٹے شہروں میں ہوتی ہے جہاں لوگ ایک دوسرے کو اس طرح نہیں پرکھتے جیسا کہ کسی بڑے شہر میں

 انہوں نے کہا کہ چھوٹے شہروں کے لوگ محبت کرنے سے پہلے دوسرے کا بینک بیلنس نہیں دیکھتے۔نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ بڑے شہروں میں محبت کے نام پر جو ہوتا ہے وہ صرف ایک سمجھوتہ ہوتا ہےانہوں نے کہا کہ چھوٹے شہروں میں لوگ ایک دوسرے کے سامنے اپنا دل کھول کر رکھنے سے خوفزدہ نہیں ہوتے کیونکہ وہ ایک دوسرے کو پرکھتے ہی نہیں ہیں