فلمی اداکارہ گوہر خان کے والد کا انتقال

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
گوہر خان کی اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر
گوہر خان کی اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر

 

 

ممبئی ۔ گوہر خان کے والد انتقال کرگئے۔ ممبئی ۔ ٹی وی اور فلموں کی اداکارہ گوہر خان کے والد طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے،انتقال کرگئے۔گوہر خان نے انسٹاگرام پر اپنے والد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'میرے ہیرو' میرے والد اب نہیں رہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ 'میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں'۔