حیدرآباد میں مولانا آزاد پر تحریری مقابلے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 12-10-2021
حیدرآباد میں مولانا آزاد پر تحریری مقابلے
حیدرآباد میں مولانا آزاد پر تحریری مقابلے

 

 

حیدرآباد: 11 اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں یومِ آزاد تقاریب کے سلسلے میں قومی سطح پر تحریری مقابلوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

سہ لسانی مقابلوں کا عنوان ”مولانا ابوالکلام آزاد کے سیاسی و سماجی تصورات“ ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 اکتوبر ہے جبکہ مضمون 28 اکتوبر تک مضمون داخل کیا جاسکتا ہے۔11 نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ رجسٹریشن کے لیے لنک

https://docs.google.com/.../1mWa3XDynl7UXQJbz.../viewform... پر لاگ ان کریں۔

اردو زبان میں مضمون ای میل [email protected] پر بھیجا جاسکتا ہے، ہندی میں [email protected] اور انگریزی کے لیے [email protected]

پر بھیجا جاسکتا ہے۔

ہر زبان کے تین بہترین مضامین کو انعام دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ حصہ لینے والے طلبہ کو ای سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے۔

مزید تفصیلات 9849253580, 9540664266, 9818761017 اور 9335595659 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔