نواز گرلز پبلک اسکول میں اساتذہ کی ضرورت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-02-2021
نواز گرلز پبلک اسکول دیو بند میں لڑکیوں کا پہلا انگلش میڈیم اسکول ہے
نواز گرلز پبلک اسکول دیو بند میں لڑکیوں کا پہلا انگلش میڈیم اسکول ہے

 

 

دیوبند: نواز گرلز پبلک اسکول میں پی جی ٹی، ٹی جی ٹی اور بی آر ٹی میں تدریسی اساتذہ کی ضرورت ہے ۔ اسکول سی بی ایس ایی سے منظور شدہ ہے ۔ اتر پردیش کے دیو بند میں یہ لڑکیوں کا پہلا انگلش میڈیم اسکول ہے جس میں ٹین پلس ٹو کی تعلیم دی جا رہی ہے ۔ پی جی ٹی کے تحت جن مضامین کے ٹیچروں کی ضرورت ہے وہ اس طرح ہیں ۔ انگلش، پینٹنگ، فیشن اسٹڈیز، کمپیوٹر سائنس، فیزیکل ایجوکیشن، فزکس، بائیلوجی، کیمسٹری، میٹھ میٹکس، ہندی، ہسٹری اور پولیٹیکل سائنس، ٹی جی ٹی اور بی آر ٹی میں تمام مضامین کے لئے اساتذہ کی ضرورت ہے ۔ تفصیلات کے لئے درج ذیل پتہ پر رابطہ کریں