جامعہ ملیہ اسلامیہ: آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 14-05-2022
جامعہ ملیہ اسلامیہ: آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
جامعہ ملیہ اسلامیہ: آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

 


آواز دی وائس، نئی دہلی

سی یوای ٹی(CUET) داخلہ فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کے پیش نظر، جامعہ کی وائس چانسلرپروفیسر نجمہ اختر نے پی ایچ ڈی کے علاوہ جامعہ کے تمام پوسٹ گریجویٹ/ انڈر گریجویٹ/ پی جی ڈپلومہ/ ڈپلومہ/ ایڈوانسڈ ڈپلومہ کورسز کے تعلیمی سیشن 2022-2023 کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

ڈی اور فارن نیشنل/این آر آئی وارڈ  آن لائن داخلہ فارم بھرنے کی آخری تاریخ 13 مئی 2022 سے 25 مئی 2022 تک بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے۔

وہ درخواست دہندگان جنہوں نے سی یو ای ٹی کے تحت جامعہ کورسز کے لیے درخواست دی ہے، وہ بھی 25.05.2022 تک جامعہ امتحانات کی ویب سائٹ پر جے ایم آئی رجسٹریشن فارم بھریں۔