علما کے لئے انگلش کورس

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-07-2021
ایک سنہرا موقع
ایک سنہرا موقع

 

 

 مرادآباد: رئیل زیل اکاڈمی کے تحت ایک سال سے مستقل چل رہے اس آن لائن انگلش کورس سے اب تک سینکڑوں طلبہ و طالبات استفادہ کر چکے ہیں اورمزید طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ۳۱؍ جولائی سےاٹھارہویں بیچ کا آغاز ہونے جا رہا ہےجس میں داخلہ کیلئے صرف بیس درخواستیں مطلوب ہیں؛اس لیے خواہش مند حضرات جلد از جلد اپنا رجسٹریشن کرا لیں۔بیس کی تعداد پوری ہوتے ہی داخلہ کا سلسلہ موقوف کر دیا جائے گا۔

فارم کی لنک حاصل کرنے کے لئے اعلان میں دیے گئے نمبرات پر رابطہ کریں۔

awazurdu