#womenhockeyindia

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
#womenhockeyindia
#womenhockeyindia

 

 

ٹوکیو : آج اولمپکس ہاکی میں ہندوستانی ویمنز ٹیم برطانیہ سے 4-3سے ہار گئی۔برونز کا میچ ہندوستانی ٹیم ہاری ضرور مگر ہندوستانی لڑکیوں نے دل جیت لیے۔ زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ بہت شاندار میچ ۔زبردست ٹکر۔ جیت کے قریب ہوکر بھی ہار ملی۔ لیکن لڑکیوں کے کھیل نے سب کے دل جیت لیے۔ بہت قریب. بہت قریب تھی ٹیم انڈیا لیکن کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے ۔اس لیے برطانیہ جیت گیا۔ قسمی برطانیہ کے ساتھ تھی۔ جیسے ہم ماضی میں ملکا سنگھ ، پی ٹی اوشا اور دیپا کرماکر کی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں اب ہندوستانی لڑکیوں کی بھی کریں گے جنہوں نے آج میدان میں حقیقت میں آگ لگا