#Dhaka

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 26-03-2021
وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی

 



ڈھاکہ ۔ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے دو رو زہ دورہ ڈھاکہ پہنچ گئے۔جہاں ایرپورٹ پر میزبان ملک کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ایرپورٹ پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔